ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا خادم حسین رضوی کے انتقال پراظہار افسوس

لاہور۔20نومبر (اے پی پی):وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی کے انتقال پرگہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے - فردوس عاشق اعوان نے مرحوم کی دینی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا ہے - فردوس عاشق اعوان نے دعا کی کہ اللہ مرحوم کی روح کو اپنے جوار …

لاہور۔20نومبر (اے پی پی):وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی کے انتقال پرگہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے – فردوس عاشق اعوان نے مرحوم کی دینی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا ہے – فردوس عاشق اعوان نے دعا کی کہ اللہ مرحوم کی روح کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبرجمیل عطا فرمائے-

مزید خبریں