اسلام آباد۔5اکتوبر (اے پی پی): وزیراعظم نے ڈاکٹر وقار مسعود خان کو معاون خصوصی برائے ریونیو مقرر کر دیا۔ پیر کو وزیراعظم میڈیا افس سے جاری ایک پریس ریلیز کےمطابق ڈاکٹر وقار مسعود خان وزیراعظم کے معاون خصوصی برائےریونیو مقرر کئے گئے ہیں، ان کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہو گا۔
ڈاکٹر وقار مسعود خان وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ریونیو مقرر

مزید خبریں