اسلام آباد ۔ 24 اگست (اے پی پی) ڈبلیو ایچ او نو سموکنگ خواتین فٹ بال ٹورنامنٹ (کل) جمعہ سے ایچ ایٹ اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ چیئرمین آرگنائزنگ کمیٹی کے چیئرمین حاجی غیاث الدین بلوچ نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ ٹورنامنٹ میں چار ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پاکستان آرمی، اسلام آباد، این ایف اے اکیڈمی اسلام آباد اور سابق قومی …
ڈبلیو ایچ او نو سموکنگ خواتین فٹ بال ٹورنامنٹ (کل) شروع ہوگا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 24 اگست (اے پی پی) ڈبلیو ایچ او نو سموکنگ خواتین فٹ بال ٹورنامنٹ (کل) جمعہ سے ایچ ایٹ اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ چیئرمین آرگنائزنگ کمیٹی کے چیئرمین حاجی غیاث الدین بلوچ نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ ٹورنامنٹ میں چار ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پاکستان آرمی، اسلام آباد، این ایف اے اکیڈمی اسلام آباد اور سابق قومی چیمپئن ینگ رائزنگ سٹار کلب راولپنڈی شامل ہیں








