واشنگٹن ۔ 18 جولائی (اے پی پی) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی اعلان کردہ نئی میڈیکل بیمہ پالیسی کے خلاف امریکا کے کئی شہروں میں مظاہرے کیے گئے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق سان فرانسسکو میں ایڈز سے آگاہی کے پروگرام میں شریک لوگوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میڈیکل بیمہ پالیسی پر کڑی نکتہ چینی کی۔
ڈونلڈ ٹرمپ کی اعلان کردہ نئی میڈیکل بیمہ پالیسی کے خلاف امریکا میں مظاہرے

مزید خبریں