ڈونلڈ ٹرمپ کے برطانیہ کے دورے کا منتظر ہوں ، برطانوی وزیراعظم

لندن۔ 27 مئی (اے پی پی) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ وہ امریکی ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدواروں کی دوڑ میں شامل ڈونلڈ ٹرمپ سے بخوشی ملاقات کریں گے۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اپنے ایک بیان میں ڈیوڈکیمرون نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے برطانیہ کے دورے کی ابھی تک کوئی تاریخ طے نہیں ہوئی ہے تاہم امریکی صدارتی امیدوار اکثر صدارتی انتخابات سے قبل …

لندن۔ 27 مئی (اے پی پی) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ وہ امریکی ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدواروں کی دوڑ میں شامل ڈونلڈ ٹرمپ سے بخوشی ملاقات کریں گے۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اپنے ایک بیان میں ڈیوڈکیمرون نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے برطانیہ کے دورے کی ابھی تک کوئی تاریخ طے نہیں ہوئی ہے تاہم امریکی صدارتی امیدوار اکثر صدارتی انتخابات سے قبل مختلف یورپی ممالک کے دورے کرتے ہیں اور انہیں اس مقصد کے لیے دورہ کرنے والی کسی بھی شخصیت سے ملاقات کر کے خوشی ہو گی۔

Leave a Reply