کوئٹہ۔ 15 اگست (اے پی پی):ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی غزالہ گولہ نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو نشانِ امتیاز ملنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی خدمات ملک و قوم کے لیے قابلِ فخر اور تاریخ میں سنہری حروف سے لکھی جائیں گی، بلاول بھٹو زرداری نہ صرف سیاست بلکہ قومی وقار اور ترقی کے بھی حقیقی سفیر ہیں، پاکستان کی …
ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی غزالہ گولہ کی بلاول بھٹو زرداری کو نشانِ امتیاز ملنے پر مبارکباد

مزید خبریں
کوئٹہ۔ 15 اگست (اے پی پی):ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی غزالہ گولہ نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو نشانِ امتیاز ملنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی خدمات ملک و قوم کے لیے قابلِ فخر اور تاریخ میں سنہری حروف سے لکھی جائیں گی، بلاول بھٹو زرداری نہ صرف سیاست بلکہ قومی وقار اور ترقی کے بھی حقیقی سفیر ہیں، پاکستان کی شناخت اور عزت میں اضافہ کرنے والے رہنما ئوں پر پوری قوم کو ناز ہے، بلاول بھٹو زرداری کا وژن اور قیادت نوجوان نسل کے لیے مشعلِ راہ ہے۔








