ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ کا رکن قومی اسمبلی عاصمہ ارباب عالمگیر کے والد کی وفات پر اظہار افسوس

اسلام آباد۔18جولائی (اے پی پی):ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ نے رکن قومی اسمبلی عاصمہ ارباب عالمگیر کے والد کی وفات پر اظہار افسوس کیا ہے ۔ جمعہ کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے عاصمہ ارباب عالمگیر اور ان کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کی اور کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں اہل خانہ کے غم میں برابر کا شریک ہوں، اللّٰہ تعالیٰ …

اسلام آباد۔18جولائی (اے پی پی):ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ نے رکن قومی اسمبلی عاصمہ ارباب عالمگیر کے والد کی وفات پر اظہار افسوس کیا ہے ۔

جمعہ کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے عاصمہ ارباب عالمگیر اور ان کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کی اور کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں اہل خانہ کے غم میں برابر کا شریک ہوں،

اللّٰہ تعالیٰ لواحقین کو اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کے لیے صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی نے اللّٰہ تعالیٰ سے مرحوم کے درجات کی بلندی و مغفرت کے لیے دعا بھی کی۔