اسلام آباد ۔ 19مئی (اے پی پی) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر چوہدری قمرالزمان کائرہ سے انکے جواںسال بیٹے کی تعزیت کے لئے لالہ موسی میں انکی رہائشگاہ پر پنہچ گئے۔ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے قمرالزمان کائرہ سے انکے بیٹے اسامہ قمر کی حادثاتی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میری دلی ہمدردیاں کائرہ فیملی کے ساتھ اور …
ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان قمرالزمان کائرہ سے انکے جواں سال بیٹے کی تعزیت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 19مئی (اے پی پی) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر چوہدری قمرالزمان کائرہ سے انکے جواںسال بیٹے کی تعزیت کے لئے لالہ موسی میں انکی رہائشگاہ پر پنہچ گئے۔ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے قمرالزمان کائرہ سے انکے بیٹے اسامہ قمر کی حادثاتی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میری دلی ہمدردیاں کائرہ فیملی کے ساتھ اور میں آپکے غم میں برابر شریک ہوں۔ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے مرحوم کے روح کے ایصال ثواب اور سوگواروں کے لیے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔








