اسلام آباد ۔ 2 مئی (اے پی پی) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت اعلانات نہیں عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہے، وزیر اعظم نواز شریف کے وژن کے مطابق پاکستان کے مستقبل کو محفوظ بنانے کے لئے تمام صوبوں میں نمایاں اقدامات کئے گئے ہیں،وفاقی حکومت نے بجلی کے منصوبوں پر کثیر سرمایہ کاری کی ہے،حکومت نے ہزارہ ڈویژن میں بجلی کی …
ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کا پریس کلب کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب سے خطاب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 2 مئی (اے پی پی) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت اعلانات نہیں عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہے، وزیر اعظم نواز شریف کے وژن کے مطابق پاکستان کے مستقبل کو محفوظ بنانے کے لئے تمام صوبوں میں نمایاں اقدامات کئے گئے ہیں،وفاقی حکومت نے بجلی کے منصوبوں پر کثیر سرمایہ کاری کی ہے،حکومت نے ہزارہ ڈویژن میں بجلی کی فراہمی کے لئے 7ارب روپے کے فنڈزخرچ کئے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایبٹ آباد پریس کلب کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری سے خطاب میں کیا۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے ۔








