ڈیموکریٹک پارٹی امیگریشن قوانین میں تبدیلی کے لیے تیار رہے، ٹرمپ

واشنگٹن ۔ 13 اپریل (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹک پارٹی کے زیر انتظام شہروں میں غیر قانونی مہاجرین کو منتقل کرنے کی دھمکی دی ہے۔ ٹرمپ کے بقول غیر قانونی تارکین وطن کی کمی نہیں اور ایسے شہروں کی انتظامیہ اپنے لیے تعداد کا انتخاب خود کر سکتی ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ ڈیموکریٹک پارٹی اگر چاہتی ہے کہ ایسا نہ کیا جائے تو اسے ملک …

واشنگٹن ۔ 13 اپریل (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹک پارٹی کے زیر انتظام شہروں میں غیر قانونی مہاجرین کو منتقل کرنے کی دھمکی دی ہے۔ ٹرمپ کے بقول غیر قانونی تارکین وطن کی کمی نہیں اور ایسے شہروں کی انتظامیہ اپنے لیے تعداد کا انتخاب خود کر سکتی ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ ڈیموکریٹک پارٹی اگر چاہتی ہے کہ ایسا نہ کیا جائے تو اسے ملک کے ’بےوقوفانہ امیگریشن قوانین‘ میں تبدیلی کے لیے تیار رہنا ہو گا۔ سان فرانسسکو، لاس اینجلس اور شکاگو جسے ایسے کئی امریکی شہر ہیں جو غیر قانونی تارکین وطن کو پناہ دیتے ہیں۔

Leave a Reply