ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا برطانوی پارلیمنٹیرینز کی دعوت پر پارلیمنٹ ہاﺅس کا دورہ،

لندن ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے برٹش ہاﺅس آف کامنز اور ہاﺅس آف لارڈز میں برطانوی پارلیمنٹیرینز کی دعوت پر پارلیمنٹ ہاﺅس کا دورہ کیا۔ میجر جنرل آصف غفور نے برطانوی ممبران پارلیمنٹ کو افواج پاکستان کی دہشتگردی کے خلاف جنگ سے متعلق آگاہ کیا۔ اس موقع پر لارڈ نذیر احمد اور بیرونس سعیدہ وارثی بھی موجود تھیں۔ …

لندن ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے برٹش ہاﺅس آف کامنز اور ہاﺅس آف لارڈز میں برطانوی پارلیمنٹیرینز کی دعوت پر پارلیمنٹ ہاﺅس کا دورہ کیا۔ میجر جنرل آصف غفور نے برطانوی ممبران پارلیمنٹ کو افواج پاکستان کی دہشتگردی کے خلاف جنگ سے متعلق آگاہ کیا۔ اس موقع پر لارڈ نذیر احمد اور بیرونس سعیدہ وارثی بھی موجود تھیں۔ برٹش پارلیمنٹیرینز نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے کردار کو سراہا۔