ڈی کاک کی 79 رنز کی جارحانہ اننگز، جنوبی افریقہ نے بھارت کو آخری ٹی ٹونٹی میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 9 وکٹوں سے ہرا دیا

بنگلورو۔ 22 ستمبر (اے پی پی)جنوبی افریقہ نے بھارت کو تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 9 وکٹوں سے شکست دے دی، دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابری پر ختم ہوئی، فاتح ٹیم نے 135 رنز کا ہدف 17ویں اوور میں محض 1 وکٹ کے نقصان پر حاصل کیا، ڈی کاک نے 79 رنز کی ناقابل شکست اننگز …

بنگلورو۔ 22 ستمبر (اے پی پی)جنوبی افریقہ نے بھارت کو تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 9 وکٹوں سے شکست دے دی، دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابری پر ختم ہوئی، فاتح ٹیم نے 135 رنز کا ہدف 17ویں اوور میں محض 1 وکٹ کے نقصان پر حاصل کیا، ڈی کاک نے 79 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ٹیم کو فتح دلوائی۔