ژیاﺅ ہونگ ژینگ ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے لئے نئی کنٹری ڈائریکٹر مقرر، چارج سنبھال لیا

اسلام آباد ۔ 24 اپریل (اے پی پی) ایشیائی ترقیاتی بینک نے مادام ژیاﺅ ہونگ ژینگ کو پاکستان کے لئے نئی کنٹری ڈائریکٹر مقرر کیا ہے۔ وہ پاکستان میں ایشیائی ترقیاتی بینک کی پہلی خاتون ڈائریکٹر ہوں گی جنہوں نے 24 اپریل کو اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی وسطی و مغربی ایشیاءکے لئے ڈائریکٹر جنرل سین او سولیوان نے ان کی تقرری کا اعلان کرتے …

اسلام آباد ۔ 24 اپریل (اے پی پی) ایشیائی ترقیاتی بینک نے مادام ژیاﺅ ہونگ ژینگ کو پاکستان کے لئے نئی کنٹری ڈائریکٹر مقرر کیا ہے۔ وہ پاکستان میں ایشیائی ترقیاتی بینک کی پہلی خاتون ڈائریکٹر ہوں گی جنہوں نے 24 اپریل کو اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی وسطی و مغربی ایشیاءکے لئے ڈائریکٹر جنرل سین او سولیوان نے ان کی تقرری کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ حالیہ برسوں میں پاکستان کی ترقی بڑی شاندار رہی ہے۔

Leave a Reply