کابل ۔ 18 اگست (اے پی پی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شادی کی ایک تقریب میں ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں کم سے کم 63 افراد ہلاک اور 180 سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔عینی شاہدین نے برطانوی نشریاتی ادارے کو بتایا کہ ایک خود کش بمبار نے شادی کی تقریب میں خود کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔یہ دھماکہ صرف دس روز قبل کابل پولیس …
کابل میں شادی کی تقریب کے دوران دھماکے سے 63 افراد ہلاک،180 زخمی

مزید خبریں
کابل ۔ 18 اگست (اے پی پی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شادی کی ایک تقریب میں ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں کم سے کم 63 افراد ہلاک اور 180 سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔عینی شاہدین نے برطانوی نشریاتی ادارے کو بتایا کہ ایک خود کش بمبار نے شادی کی تقریب میں خود کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔یہ دھماکہ صرف دس روز قبل کابل پولیس سٹیشن کے باہر ہونے والے بم دھماکے کے بعد ہوا ہے جس میں کم از کم 14 افراد ہلاک اور 150 زخمی ہو گئے تھے۔








