اسلام آباد ۔ 6 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اپنی کابینہ میں ردوبدل وزیراعظم کی صوابدید ہے، خسرو بختیار نے استعفیٰ نہیں دیا ان کی وزارت تبدیل کی گئی ہے، عوام کے مفاد کے بیچ میں جو آئے گا اسے برداشت نہیں کیا جائے گا۔ پیر کو معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے …
کابینہ میں ردوبدل وزیراعظم کی صوابدید ہے، خسرو بختیار نے استعفیٰ نہیں دیا ان کی وزارت تبدیل کی گئی ہے وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 6 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اپنی کابینہ میں ردوبدل وزیراعظم کی صوابدید ہے، خسرو بختیار نے استعفیٰ نہیں دیا ان کی وزارت تبدیل کی گئی ہے، عوام کے مفاد کے بیچ میں جو آئے گا اسے برداشت نہیں کیا جائے گا۔ پیر کو معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان اپنی ذمہ داریاں عوام کی امانت سمجھ کر نبھا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں خود احتسابی کی ایسی مثال نہیں ملتی۔








