کاروں کی درآمدات پر جون میں 4.02 ارب کا زرمبادلہ خرچ

اسلام آباد ۔ 6 اگست (اے پی پی) رواں سال جون کے مہینے میں کاروں کی درآمدات پر 4.02 ارب کا زرمبادلہ خرچ کیا گیا۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق جون 2018ءکے دوران کاروں کی درآمد پر پاکستان کا 4.02 ارب روپے کا زرمبادلہ خرچ ہوا جو گذشتہ سال جون کے مقابلے میں 14.04 فیصد کم ہے۔ جون 2017ءکے دوران پاکستان نے کاروں کی درآمدات پر 4.67 ارب …

اسلام آباد ۔ 6 اگست (اے پی پی) رواں سال جون کے مہینے میں کاروں کی درآمدات پر 4.02 ارب کا زرمبادلہ خرچ کیا گیا۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق جون 2018ءکے دوران کاروں کی درآمد پر پاکستان کا 4.02 ارب روپے کا زرمبادلہ خرچ ہوا جو گذشتہ سال جون کے مقابلے میں 14.04 فیصد کم ہے۔ جون 2017ءکے دوران پاکستان نے کاروں کی درآمدات پر 4.67 ارب روپے کا زرمبادلہ خرچ کیا تھا۔