کامیابی ملی تو ڈیرہ غازیخان کو لاہو راورپاکستان کوملائیشیا اورترکی جیسابناﺅں گا ، محمدشہباز شریف

ڈی جی خان۔ 23جولائی(اے پی پی)سابق وزیراعلیٰ پنجاب اورمسلم لیگ ن کے صدر محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ کامیابی ملی تو ڈیرہ غازیخان کو لاہو راورپاکستان کوملائیشیا اورترکی جیسابناﺅں گا ، ہم بھارت کو معیشت کے میدان میں شکست دیں گے۔وہ پیرکے روز ڈیرہ غازیخان میںبستی ٹالپورسمیت مختلف انتخابی مہم کے جلسوںسے خطاب کررہے تھے ۔سابق وزیراعلیٰ نے کہاکہ ہم عوام کی طاقت سے تمام سازشوں کوناکام بنادیں گے …

ڈی جی خان۔ 23جولائی(اے پی پی)سابق وزیراعلیٰ پنجاب اورمسلم لیگ ن کے صدر محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ کامیابی ملی تو ڈیرہ غازیخان کو لاہو راورپاکستان کوملائیشیا اورترکی جیسابناﺅں گا ، ہم بھارت کو معیشت کے میدان میں شکست دیں گے۔وہ پیرکے روز ڈیرہ غازیخان میںبستی ٹالپورسمیت مختلف انتخابی مہم کے جلسوںسے خطاب کررہے تھے ۔سابق وزیراعلیٰ نے کہاکہ ہم عوام کی طاقت سے تمام سازشوں کوناکام بنادیں گے ، نواز شریف نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا،معیشت کوترقی دی ،اندھیرے ختم کئے اور ملک میں گیارہ ہزار میگاواٹ بجلی پیداکی۔