کانگو میں 4 لاکھ بچوں کو غذائی قلت کا خطرہ لاحق ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ۔ 25 مئی (اے پی پی) اقوام متحدہ کے بچوں سے متعلق ادارے یونیسیف نے کہا کہ جمہوریہ کانگو میں میں4 لاکھ بچوں کو غذائی قلت کا شدید خطرہ ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق یونیسیف کے ایک بیان میں کہا کہ ملک کے پانچ صوبوں میں تشدد کے باعث ان کے علاقوں میں انتہائی ضروری صحت کی سہولتوں کا فقدان ہے۔صرف وسطی کاسی صوبے میں صحت کے ایک تہائی …

اقوام متحدہ۔ 25 مئی (اے پی پی) اقوام متحدہ کے بچوں سے متعلق ادارے یونیسیف نے کہا کہ جمہوریہ کانگو میں میں4 لاکھ بچوں کو غذائی قلت کا شدید خطرہ ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق یونیسیف کے ایک بیان میں کہا کہ ملک کے پانچ صوبوں میں تشدد کے باعث ان کے علاقوں میں انتہائی ضروری صحت کی سہولتوں کا فقدان ہے۔صرف وسطی کاسی صوبے میں صحت کے ایک تہائی مراکز عملے کی سلامتی کو لاحق خدشات اور ضروری ادویات و طبی سامان کی کمی کے باعث مجبوراً بند ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply