کا شت کا رلہسن کی کا شت بروقت مکمل کریں، زرعی ماہرین

سلانوالی۔9 ستمبر(اے پی پی )ز ر عی ما ہر ین نے کا شت کا رو ں کو ہد ایت کی ہے کہ و ہ لہسن کی کا شت بروقت مکمل کر لیں ۔ ماہرےن کے مطا بق ا کتوبر کا پہلا پندر ھوڑا لہسن کی کا شت کیلئے انتہا ئی مو زوں ہے۔ منظور شد ہ اقسا م لہسن گلا بی اور جی ا یس 1ہے تیا رشد ہ ز …

سلانوالی۔9 ستمبر(اے پی پی )ز ر عی ما ہر ین نے کا شت کا رو ں کو ہد ایت کی ہے کہ و ہ لہسن کی کا شت بروقت مکمل کر لیں ۔ ماہرےن کے مطا بق ا کتوبر کا پہلا پندر ھوڑا لہسن کی کا شت کیلئے انتہا ئی مو زوں ہے۔ منظور شد ہ اقسا م لہسن گلا بی اور جی ا یس 1ہے تیا رشد ہ ز مین کو پا نچ پا نچ مرلے کی کیاروں میں تقسیم کر لیں ہر کیا ر ی کا ہموار ہو نا ضرور ی ہے، پو تھیوں کو ہموا رز مین پر لا ئنوں میں کا شت کریں ،پو تھی کو ز مین میں 2سے 3سینٹی میٹر گہرا د با دیا جا ئے اور ا س کی جڑوں وا لا حصہ ز مین میں ر ہنا چا ہیے اور ا و پروا لا نوک والا حصہ با ہرنظر آ ئے پو د ے سے پو د ے کا فاصلہ اور لا ئینوں کا فاصلہ 8تا 10انچ ہو نا چاہیے ۔

Leave a Reply