کرائسٹ چرچ، نیوزی لینڈ پہلی اننگز میں 278 رنز بناکر آﺅٹ، براڈ کی 6 وکٹیں، انگلینڈ نے دوسری اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 202 رنز بنا لئے

کرائسٹ چرچ۔ یکم اپریل(اے پی پی)نیوزی لینڈ کی ٹیم کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے تیسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 278 رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی۔ بی جے واٹلنگ اور ٹم ساﺅدی نے نصف سنچریاں سکور کیں۔ سٹورٹ براڈ نے 6 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔ انگلینڈ نے اپنی دوسری اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 202 رنز بنالئے اور اسے 231 رنز کی مجموعی برتری حاصل ہوگئی ہے۔