کرد ملیشیا سے معاہدے کی صورت میں شام کو نتائج بھگتنا ہوں گے، ترک صدر

انقرہ ۔ 20 فروری (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوآن نے کہا ہے کہ اگر شامی حکومت ترکی فوجی آپریشن کے خلاف کرد وائی پی جی ملیشیا کے ساتھ کوئی معاہدہ کرتی ہے تواسے اس کے نتائج بھگتنا ہوں گے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدرطیب اردوآن نے روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے فون پر گفتگو میں کہا کہ ترکی اپنا آپریشن شاخ زیتون جاری رکھے گا۔