کسی بھی جج کو واٹس ایپ پر کوئی حکم نہیں بھیجا گیا، ترجمان وزارت قانون وانصاف کی وضاحت

اسلام آباد ۔ 28 اگست (اے پی پی) وزارت قانون وانصاف کی ترجمان نے کہا ہے کہ وزارت قانون کی جانب سے کسی بھی جج کو واٹس ایپ پر کوئی حکم نہیں بھیجا گیا۔یہ بات انہوں نے بدھ کو اپنے وضاحتی بیان میں کہی ہے۔

مزید خبریں