سرینگر ۔ 10 جنوری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے بھارتی فوجیوں کی طرف سے ضلع کولگام میں پر امن مظاہرین پر فائرنگ اور ایک نوجون خالد احمد ڈار کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق میر واعظ عمر فاروق نے سرینگر میں سرینگر میں جاری ایک بیان میںکہا کہ ضلع کولگام کے علاقے کڈونی میں شہری …
کشمیری نوجوانوںکے بے دریغ قتل پر عالمی برادری کی خاموشی افسوسناک ہے، میر واعظ عمر فاروق

مزید خبریں
سرینگر ۔ 10 جنوری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے بھارتی فوجیوں کی طرف سے ضلع کولگام میں پر امن مظاہرین پر فائرنگ اور ایک نوجون خالد احمد ڈار کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق میر واعظ عمر فاروق نے سرینگر میں سرینگر میں جاری ایک بیان میںکہا کہ ضلع کولگام کے علاقے کڈونی میں شہری محاصرے اور تلاشی کی بے جا کارروائیوں کے دوران پر امن احتجاج کر رہے تھے کہ اس دوران فوجیوں نے خالد کو براہ راست سینے میں گولی مادی ۔








