کشمیر کونسل علی رضا سید نےشائع ہونے والی کتاب کشمیر ویٹ اینڈ سی “Kashmir – Wait and See” بیلجیم میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی کوسفارت خانے میں پیش کی

برسلز۔21فروری (اے پی پی):چیئرمین یورپی یونین۔کشمیر کونسل علی رضا سید نے معروف فوٹوگرافر سیڈرک جربہائے کی حال ہی میں شائع ہونے والی کتاب کشمیر ویٹ اینڈ سی “Kashmir - Wait and See” بیلجیم میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی کوسفارت خانے میں پیش کی۔سفیر نے مسئلہ کشمیر کے حوالے سے ان کی خدمات کو سراہا،خصوصاً اس کتاب کی اشاعت کو جو بھارتی قبضے کے تحت کشمیری عوام کی حالتِ …

برسلز۔21فروری (اے پی پی):چیئرمین یورپی یونین۔کشمیر کونسل علی رضا سید نے معروف فوٹوگرافر سیڈرک جربہائے کی حال ہی میں شائع ہونے والی کتاب کشمیر ویٹ اینڈ سی “Kashmir – Wait and See” بیلجیم میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی کوسفارت خانے میں پیش کی۔سفیر نے مسئلہ کشمیر کے حوالے سے ان کی خدمات کو سراہا،خصوصاً اس کتاب کی اشاعت کو جو بھارتی قبضے کے تحت کشمیری عوام کی حالتِ زار کو اجاگر کرتی ہے۔