کمانڈر امریکی سینٹرل کمانڈ کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات

اسلام آباد ۔ 8 اپریل (اے پی پی) پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان سے کمانڈر امریکی سنٹرل کمانڈ ،جنرل کینیتھ ایف میکنزی جونئیر نے ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی کی صورتحال اور باہمی تعاون کے امور زیر غور آئے ۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق کمانڈرامریکی سنٹرل کمانڈ، جنرل کینیتھ ایف میکنزی جونئیر نے پیر کو ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا ۔ …

اسلام آباد ۔ 8 اپریل (اے پی پی) پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان سے کمانڈر امریکی سنٹرل کمانڈ ،جنرل کینیتھ ایف میکنزی جونئیر نے ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی کی صورتحال اور باہمی تعاون کے امور زیر غور آئے ۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق کمانڈرامریکی سنٹرل کمانڈ، جنرل کینیتھ ایف میکنزی جونئیر نے پیر کو ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا ۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے مہمان شخصیت کا استقبال کیا جس کے بعد ون آن ون ملاقات ہوئی ،ملاقات میں علا قائی سلامتی کی صورتحال اورباہمی تعاون کے امورزیر غور آئے ۔

Leave a Reply