کمانڈر راولپنڈی نے چھم سیکٹر کا دورہ کیا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی ۔ 25 اپریل (اے پی پی) کمانڈر راولپنڈی نے چھم سیکٹر کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے جاری بیان کے مطابق کمانڈر راولپنڈی نے بدھ کو چھم سیکٹر کا دورہ کیا جس میں بھارتی فوج کی جانب سے خلاف ورزیوں پر آپریشنل تیاریوں اور جوانوں کے بلند حوصلوں کی تعریف کی۔