سلام آباد ۔ 14 جنوری(اے پی پی) پاک بحریہ کے جہازوں پی این ایس نصر اور پی این ایس خیبر پر مشتمل ٹاسک گروپ نے ماریشیئس کی بندرگاہ لوئس کا دورہ کیا ۔ پاک بحریہ کے یہ جہاز مشرقی افریقی ممالک اور بحرِ ہند کے جزیرہ نما ممالک کے خیر سگالی دورے پر ہیں۔پی این ایس خیبرٹائپ21-فریگیٹ جہازہے اور پی این ایس نصر معاون جنگی جہاز ہے۔پاک بحریہ کے جہازوں …
کمانڈر پاکستان فلیٹ اور پاک بحریہ کے جہازوں پی این ایس نصر اور پی این ایس خیبرکا ماریشیئس کا دورہ

مزید خبریں
سلام آباد ۔ 14 جنوری(اے پی پی) پاک بحریہ کے جہازوں پی این ایس نصر اور پی این ایس خیبر پر مشتمل ٹاسک گروپ نے ماریشیئس کی بندرگاہ لوئس کا دورہ کیا ۔ پاک بحریہ کے یہ جہاز مشرقی افریقی ممالک اور بحرِ ہند کے جزیرہ نما ممالک کے خیر سگالی دورے پر ہیں۔پی این ایس خیبرٹائپ21-فریگیٹ جہازہے اور پی این ایس نصر معاون جنگی جہاز ہے۔پاک بحریہ کے جہازوں کے دورے کا مقصد خطے میں امن و سکیورٹی کا فروغ اور ماریشیئس کی آزادی کی پچاس سالہ افتتاحی تقریبات میں شرکت ہے۔








