سلانوالی۔16 جون(اے پی پی )زرعی ماہرین نے کا شت کا رو ں کو ہدایت کی ہے کہ کما د کے گڑوﺅں کے تدار ک کیلئے دانے دا ر زہروں کا استعمال کر کے کھیتوں کوپانی لگادیں ۔فصل کی 10تا 12دن کے وقفہ سے آبپاشی کریں۔ فصل کو پانی کی کمی نہ آنے دیں۔ بیماری کا حملہ ہونے کی صورت میںز ہروں کا استعمال زرعی توسیعی کارکنوں کے مشورہ سے کریں …
کما د کے گڑوﺅں کے تدار ک کیلئے دانے دا ر زہروں کا استعمال کریں ،زرعی ماہرین
سلانوالی۔16 جون(اے پی پی )زرعی ماہرین نے کا شت کا رو ں کو ہدایت کی ہے کہ کما د کے گڑوﺅں کے تدار ک کیلئے دانے دا ر زہروں کا استعمال کر کے کھیتوں کوپانی لگادیں ۔فصل کی 10تا 12دن کے وقفہ سے آبپاشی کریں۔ فصل کو پانی کی کمی نہ آنے دیں۔ بیماری کا حملہ ہونے کی صورت میںز ہروں کا استعمال زرعی توسیعی کارکنوں کے مشورہ سے کریں ۔پانی کی کمی کی صورت میں ایک کھیلی چھوڑ کر آبپاشی کریں اور اگلے پانی پر صرف چھوڑی ہوئی کھیلیوں کو پانی لگائیں ۔بہاریہ کماد کو نائٹرو جن کی آخری قسط یعنی تیسری خورا ک جون کے آخرتک ڈال دیں۔ مونڈھی فصل کو نئی فصل کی نسبت 30فیصد کھاد زیاد ہ ڈالیں ۔









