کمرشل گاڑیوں، ٹریکٹروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 37 فیصد اضافہ

اسلام آباد ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکی پہلی سہ ماہی کے دوران ملک میں تیار کی جانے والی کمرشل گاڑیوں، ٹریکٹروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں مجموعی طور پر 37 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جبکہ بیرون ملک تیار ہونے والی گاڑیوں کی درآمدات میں بھی 108 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply