برلن ۔ 7 ستمبر (اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلامرکلنے کہا ہے کہ ایک کمزور ترکی کسی بھی صورت میں جرمنی کے اسٹریٹیجک مفاد میں نہیں ہے، ترک اورجرمن حکومتوں کے درمیان اِس وقت شدید اختلافات پائے جاتے ہیں۔ جرمن چانسلر نے ان خیالات کا اظہار نجی ٹیلی ویژن آر ٹی ایل پر کیا۔ انجیلامیرکل کے مطابق ان کی حکومت ترکی میں مضبوط اقتصادی ترقیاتی سرگرمیوں کی حامی ہے اور …
کمزور ترکی جرمنی کے مفاد میں نہیں ہے، انجیلامرکل
برلن ۔ 7 ستمبر (اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلامرکلنے کہا ہے کہ ایک کمزور ترکی کسی بھی صورت میں جرمنی کے اسٹریٹیجک مفاد میں نہیں ہے، ترک اورجرمن حکومتوں کے درمیان اِس وقت شدید اختلافات پائے جاتے ہیں۔ جرمن چانسلر نے ان خیالات کا اظہار نجی ٹیلی ویژن آر ٹی ایل پر کیا۔ انجیلامیرکل کے مطابق ان کی حکومت ترکی میں مضبوط اقتصادی ترقیاتی سرگرمیوں کی حامی ہے اور یہ واضح طور پر جرمنی کے حق میں ہے۔









