اسلام آباد ۔ 18 اگست (اے پی پی) کنٹرول لائن پر ہفتے کو بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنک کے نتیجے میں 65 سالہ بزرگ شہری شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری بیان کے مطابق بھارتی فوج نے کنٹرول لائن کے دانا سیکٹرمیں بلااشتعال فائرنگ کی اورشہری آبادی کونشانہ بنایا جس کے نتیجے میں موجی گاﺅں سے تعلق رکھنے والا 65 …
کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنک سے 65 سالہ شہری شہید

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 18 اگست (اے پی پی) کنٹرول لائن پر ہفتے کو بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنک کے نتیجے میں 65 سالہ بزرگ شہری شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری بیان کے مطابق بھارتی فوج نے کنٹرول لائن کے دانا سیکٹرمیں بلااشتعال فائرنگ کی اورشہری آبادی کونشانہ بنایا جس کے نتیجے میں موجی گاﺅں سے تعلق رکھنے والا 65 سالہ بزرگ شہری ذولفقار شہید ہوگیا۔بھارتی بلااشتعال فائرنگ پر پاک فوج نے بھارتی پوسٹ کو نشانہ بنایا۔








