کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی بلااشعاک فائرنگ سے تین پاکستانی جوان شہید اورایک زخمی ہوگیا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی ۔ 25 دسمبر (اے پی پی) کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی بلااشعاک فائرنگ سے تین پاکستانی جوان شہید اورایک زخمی ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے پیر کولائن آف کنٹرول پرفائربندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے راولاکوٹ سیکٹر رکھ چکری میں بلااشتعال فائرنگ کی۔بھارتی فائرنگ سے تین جوان شہید اورایک زخمی ہوگیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply