اسلام آباد ۔ 12 اپریل (اے پی پی)کنٹری ڈائریکٹر یو این ڈی پی ایگنیشیو ارتضیٰ نے سیکرٹری بی آئی ایس پی عمر حمید خان سے جمعرات کو بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی۔ سیکرٹری بی آئی ایس پی نے کنٹری ڈائریکٹر یو این ڈی پی کو قومی سماجی و اقتصادی رجسٹری (این ایس ای آر)، جدید ادائیگی کے نظام، پرائمری تعلیم کیلئے مشروط مالی معاونت، گریجویشن پروگرام، بی …
کنٹری ڈائریکٹر یو این ڈی پی ایگنیشیو ارتضیٰ کی سیکرٹری بی آئی ایس پی عمر حمید خان سے ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 12 اپریل (اے پی پی)کنٹری ڈائریکٹر یو این ڈی پی ایگنیشیو ارتضیٰ نے سیکرٹری بی آئی ایس پی عمر حمید خان سے جمعرات کو بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی۔ سیکرٹری بی آئی ایس پی نے کنٹری ڈائریکٹر یو این ڈی پی کو قومی سماجی و اقتصادی رجسٹری (این ایس ای آر)، جدید ادائیگی کے نظام، پرائمری تعلیم کیلئے مشروط مالی معاونت، گریجویشن پروگرام، بی آئی ایس پی انڈاﺅمنٹ فنڈ اور حال ہی شروع کئے گئے گریجویشن ماڈل کیلئے ایم آئی ٹی، ہاروڈ اور ایل ایس ای سمیت دیگر اہم شراکت داریوں کے بارے میں تفصیلاً آگاہ کیا۔








