کوئٹہ سیٹلائٹ ٹاوٰن مسجد کے قریب بم دھماکہ ایک پویس اہلکار شہید جبکہ 11افراد زخمی ہوگئے، پولیس

کوئٹہ۔13مئی (اے پی پی) کوئٹہ کے علا قے سیٹلائٹ ٹاؤن مسجد الہداپولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ ایک پویس اہلکار شہید جبکہ 11افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علا قے سیٹلائٹ ٹاؤن مسجد الہداپولیس کی گاڑی نماز تراویح کے دوران ڈیوٹی دے رہی تھی کہ اچانک ایک زودار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا جبکہ دھماکے میں 11افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس اور سیکورٹی …

کوئٹہ۔13مئی (اے پی پی) کوئٹہ کے علا قے سیٹلائٹ ٹاؤن مسجد الہداپولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ ایک پویس اہلکار شہید جبکہ 11افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علا قے سیٹلائٹ ٹاؤن مسجد الہداپولیس کی گاڑی نماز تراویح کے دوران ڈیوٹی دے رہی تھی کہ اچانک ایک زودار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا جبکہ دھماکے میں 11افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس اور سیکورٹی فورسز نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر نعش اور زخمیو ں کو فوری طورپر مقامی ہسپتال اور سول ہسپتال منتقل کردیا جہاں زخمیو ں کو فوری طبی امداد دی جارہی ہے ۔ پولیس اور سیکورٹی فورسز نے علا قے کی ناکہ بندی کر کے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

Leave a Reply