کوئٹہ: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایس پی سٹی اپنی اہلیہ، بیٹے اور پوتے سمیت شہید جبکہ ایک چھوٹی بچی زخمی

کو ئٹہ۔15نومبر(اے پی پی )کو ئٹہ کے علا قے نو اں کلی میں نا معلو م مسلح افراد کی ایس پی سٹی کی گاڑی پر فائر نگ سے ایس پی اپنی اہلیہ ،بیٹے اورپوتے سمیت شہید جبکہ ایک بچی زخمی ہو گئی ۔ پو لیس کے مطابق بد ھ کی شب کو ئٹہ کے علاقے نواں کلی میں ایس پی سٹی محمدالیا س اپنی گاڑی پربمعہ فیملی جارہے تھے کہ …

کو ئٹہ۔15نومبر(اے پی پی )کو ئٹہ کے علا قے نو اں کلی میں نا معلو م مسلح افراد کی ایس پی سٹی کی گاڑی پر فائر نگ سے ایس پی اپنی اہلیہ ،بیٹے اورپوتے سمیت شہید جبکہ ایک بچی زخمی ہو گئی ۔ پو لیس کے مطابق بد ھ کی شب کو ئٹہ کے علاقے نواں کلی میں ایس پی سٹی محمدالیا س اپنی گاڑی پربمعہ فیملی جارہے تھے کہ نامعلوم مسلح افراد نے ان کی گاڑی پرفائر نگ کردی ،جس کے نتیجے میں ایس پی محمد الیا س اپنی زوجہ اور بیٹے محمد عدیل پوتے عبدالوہاب سمیت شہید ہو گئے جبکہ اس کی پوتی مروا زخمی ہو گئی۔

Leave a Reply