کورونا وائرس کی وباءکے خلاف جنگ میں مدد کے لئے کورونا وائرس ریلیف فنڈ 2020ءقائم کیا گیا ہے، ہر شخص کو اس فنڈ میں عطیات دینے چاہئیں،, وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد ۔ یکم اپریل (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وباءکے خلاف جنگ میں مدد کے لئے کورونا وائرس ریلیف فنڈ 2020ءقائم کیا گیا ہے، ہر شخص کو اس فنڈ میں عطیات دینے چاہئیں۔ بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ سب اس فنڈ میں حصہ ڈالیں تاکہ ان لوگوں کی دیکھ بھال ہو سکے …

اسلام آباد ۔ یکم اپریل (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وباءکے خلاف جنگ میں مدد کے لئے کورونا وائرس ریلیف فنڈ 2020ءقائم کیا گیا ہے، ہر شخص کو اس فنڈ میں عطیات دینے چاہئیں۔ بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ سب اس فنڈ میں حصہ ڈالیں تاکہ ان لوگوں کی دیکھ بھال ہو سکے جنہیں لاک ڈاﺅن نے افلاس کے کنارے لا کھڑا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپنے قابل ٹیکس عطیات نیشنل بینک آف پاکستان کی کراچی میں مرکزی برانچ میں اکاﺅنٹ نمبر 4162786786 پر بھجوائیں، اکاﺅنٹ کی مکمل تفصیلات اور عطیات کی منتقلی کے حوالے سے ہدایات www.nbp.com.pk/covidfund/index.aspx پر دستیاب ہیں۔

مزید خبریں