اسلام آباد ۔ 18 اگست (اے پی پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ جب ملک میں کورونا وائرس کی وبا آئی تو ہمیں تقریباً ہر طرح کی حفاظتی کٹس درآمد کرنا پڑ رہی تھی، آج الحمدللّٰہ ہم تقریباً سارا سامان پاکستان کے اندر بنا رہے ہیں۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ آج ہم 13 لاکھ این۔95 ماسک روزانہ …
کورونا وائرس کی وبا آئی تو ہر طرح کی حفاظتی کٹس درآمد کرنا پڑ رہی تھی، آج الحمدللّٰہ تقریباً سارا سامان پاکستان کے اندر بنا رہے ہیں، ڈاکٹر شہباز گل

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 18 اگست (اے پی پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ جب ملک میں کورونا وائرس کی وبا آئی تو ہمیں تقریباً ہر طرح کی حفاظتی کٹس درآمد کرنا پڑ رہی تھی، آج الحمدللّٰہ ہم تقریباً سارا سامان پاکستان کے اندر بنا رہے ہیں۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ آج ہم 13 لاکھ این۔95 ماسک روزانہ بنا رہے ہیں۔ وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین اس سلسلہ میں بہت عمدہ کام کیا۔








