لندن۔ 30 اپریل (اے پی پی) یارک شائر نے کورونا وائرس کے باعث روی چندرن ایشون، نکلوس پوران اور کشیو مہاراج کی مشاورت سے ان کے کنٹریکٹ منسوخ کر دیئے ہیں۔ تمام پرفیشنل کر کٹرز کو برطانیہ میں یکم جولائی تک کرکٹ سیزن کے آغاز تک انتظار کرنے کا کہا گیا ہے۔ واضح رہے کہ روی چندرن ایشون نے 2020 کاﺅنٹی چیمپئن شپ کے آٹھ میچ کھیلنے کا معاہدہ کیا …
کورونا وائرس کے باعث ایشون، نکلوس پوران اور کشیو مہاراج کے معاہدے منسوخ

مزید خبریں
لندن۔ 30 اپریل (اے پی پی) یارک شائر نے کورونا وائرس کے باعث روی چندرن ایشون، نکلوس پوران اور کشیو مہاراج کی مشاورت سے ان کے کنٹریکٹ منسوخ کر دیئے ہیں۔ تمام پرفیشنل کر کٹرز کو برطانیہ میں یکم جولائی تک کرکٹ سیزن کے آغاز تک انتظار کرنے کا کہا گیا ہے۔ واضح رہے کہ روی چندرن ایشون نے 2020 کاﺅنٹی چیمپئن شپ کے آٹھ میچ کھیلنے کا معاہدہ کیا تھا جب کہ نکلوس پوران نے ٹی 20 بلاسٹ میں شرکت کرنی تھی اور کشیو مہاراج نے پہلی دو کا¶نٹی چیمپئن شپس میں شرکت کا معاہدہ کیا تھا یارک شائر نے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رضا مندی سے ان کے کنٹریکٹ منسوخ کیے ہیں۔








