اسلام آباد ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے کہا ہے کہ فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوشنزکینٹ گیریژن کامعیار بہتر بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، قوم کا مستقبل اساتذہ کے ہاتھ میں ہے، اساتذہ بچوں کی اخلاقی تربیت کریں تاکہ وہ سچ اور جھوٹ میں پہچان کرنے کے قابل ہوں جائیں، اساتذہ طلباءکو اچھائی اور برائی میں فرق کرنے کی …
کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کا آل پاکستان نصابی ،ہم نصابی اورسپورٹس کی تقریب تقسیم انعامات سے خطاب
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے کہا ہے کہ فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوشنزکینٹ گیریژن کامعیار بہتر بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، قوم کا مستقبل اساتذہ کے ہاتھ میں ہے، اساتذہ بچوں کی اخلاقی تربیت کریں تاکہ وہ سچ اور جھوٹ میں پہچان کرنے کے قابل ہوں جائیں، اساتذہ طلباءکو اچھائی اور برائی میں فرق کرنے کی تربیت دیں۔ فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوشنزکینٹ گیریژن کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ان خیالات کااظہار انہوں نے فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنزکینٹ گیریژن چکلالہ ریجن کے زیراہتمام آل پاکستان نصابی ،ہم نصابی اورسپورٹس کی تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔








