کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کی بھمبر سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر متعین فوجیوں سے ملاقات

راولپنڈی ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) کمانڈر راولپنڈی کور لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے منگل کو آپریشنل تیاریوں کے جائزہ کیلئے بھمبر سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر متعین فوجیوں سے ملاقات کی۔ مقامی کمانڈروں نے انہیں لائن آف کنٹرول کے اطراف موجودہ سیکورٹی صورتحال سے آگاہ کیا۔ لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے فوجیوں سے بات چیت کی اور آپریشنل تیاریوں، ان کے بلند حوصلے اور جذبے پر اطمینان …

راولپنڈی ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) کمانڈر راولپنڈی کور لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے منگل کو آپریشنل تیاریوں کے جائزہ کیلئے بھمبر سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر متعین فوجیوں سے ملاقات کی۔ مقامی کمانڈروں نے انہیں لائن آف کنٹرول کے اطراف موجودہ سیکورٹی صورتحال سے آگاہ کیا۔ لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے فوجیوں سے بات چیت کی اور آپریشنل تیاریوں، ان کے بلند حوصلے اور جذبے پر اطمینان کا اظہار کیا۔

Leave a Reply