اسلام آباد ۔ یکم اگست (اے پی پی) گذشتہ مالی سال 2016-17ءکے دوران کولگیٹ پام اولیو (پاکستان) لمیٹڈ کے بعداز ٹیکس منافع میں 19 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2015-16ءکے دوران کمپنی کو 2080 ملین روپے کا بعداز ٹیکس نفع حاصل ہوا تھا جبکہ گذشتہ مالی سال کے دوران کمپنی کا بعداز ٹیسک منافع 2481 ملین روپے تک بڑھ گیا۔
کولگیٹ پام اولیو پاکستان لمیٹڈ کے بعداز ٹیکس منافع میں 19 فیصد اضافہ