اسلام آباد ۔ 8 اگست (اے پی پی) خیبرپختونخوا کے علاقہ کوہاٹ میں واقع میلہ آئل فیلڈ کے کنواں نمبر میلہ 5 میں تیل اورگیس کاذخیرہ دریافت کرلیاگیا ہے۔آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کارپوریشن آف پاکستان (اوجی ڈی سی ایل) کی طرف سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمع نوٹس کے مطابق میلہ آئل فیلڈ اوجی ڈی سی ایل، پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ( پی پی ایل) اورگورنمنٹ ہولڈنگزپرائیوٹ لمیٹڈ( جی ایچ پی ایل) …
کوہاٹ کے میلہ آئل فیلڈ کے کنواں نمبر 5 سے تیل اورگیس کا ذخیرہ دریافت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 8 اگست (اے پی پی) خیبرپختونخوا کے علاقہ کوہاٹ میں واقع میلہ آئل فیلڈ کے کنواں نمبر میلہ 5 میں تیل اورگیس کاذخیرہ دریافت کرلیاگیا ہے۔آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کارپوریشن آف پاکستان (اوجی ڈی سی ایل) کی طرف سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمع نوٹس کے مطابق میلہ آئل فیلڈ اوجی ڈی سی ایل، پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ( پی پی ایل) اورگورنمنٹ ہولڈنگزپرائیوٹ لمیٹڈ( جی ایچ پی ایل) کا مشترکہ وینچر ہے، اس میں اوجی ڈی سی ایل، پی پی ایل اورجی ایچ پی ایل بالترتیب 56.45، 28.55 اور15 فیصد کے حصہ دار ہے۔








