کویت کا کابینہ میں ردوبدل، نئے وزیرِ خزانہ اور وزیرِ خارجہ کا تقرر

کویت سٹی ۔2فروری (اے پی پی):ہ کویت نے کابینہ میں ردوبدل کرتے ہوئے نئے وزیرِ خزانہ اور نئے وزیرِ خارجہ کا تقرر کیا ہے۔کویت کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کیونا نےبتایا کہ کویت نے کابینہ میں ردوبدل کرتے ہوئے نئے وزیرِ خزانہ اور نئے وزیرِ خارجہ کا تقرر کیا ہے۔یعقوب الرفاعی کو وزیرِ خزانہ جبکہ جراح جابر الاحمد الصباح کو وزیرِ خارجہ مقرر کیا گیا۔

مزید خبریں