کپاس کی پیداوار میں 12 فیصد اضافہ

اسلام آباد ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) ملک میں کپاس کی پیداوار میں گزشتہ سال کے مقابلہ میں 12 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ رواں سیزن کے دوران ملک میں روئی کی پیداوار 10.542 ملین گانٹھیں متوقع ہے۔ پاکستان کاٹن جنزز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق رواں سیزن میں 15 دسمبر 2016ءتک ملک میں کپاس کی 10.147 بیلز کی پیداوار حاصل ہوئی ہے جو گزشتہ سال کے اسی عرصہ …

اسلام آباد ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) ملک میں کپاس کی پیداوار میں گزشتہ سال کے مقابلہ میں 12 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ رواں سیزن کے دوران ملک میں روئی کی پیداوار 10.542 ملین گانٹھیں متوقع ہے۔ پاکستان کاٹن جنزز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق رواں سیزن میں 15 دسمبر 2016ءتک ملک میں کپاس کی 10.147 بیلز کی پیداوار حاصل ہوئی ہے جو گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں 12 فیصد زائد ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply