اسلام آباد ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) رواں مالی سال2017-19ءکے پہلے دو ماہ کے دوران کھیلوں کے سامان کی قومی برآمدات میں 2فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق رواں مالی سال میںجولائی اوراگست کے دوران کھیلوں کے سامان کی برآمد سے 51.992 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا ہے جبکہ گذشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران53.007 ملین …
کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں دو ماہ کے دوران 2فیصدکمی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) رواں مالی سال2017-19ءکے پہلے دو ماہ کے دوران کھیلوں کے سامان کی قومی برآمدات میں 2فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق رواں مالی سال میںجولائی اوراگست کے دوران کھیلوں کے سامان کی برآمد سے 51.992 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا ہے جبکہ گذشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران53.007 ملین ڈالرکا زرمبادلہ حاصل ہواتھا








