پورٹ آف سپین ۔ 23 اگست (اے پی پی) کیریبین پریمیئر لیگ میں گیانا امیزن واریرز نے سینٹ لوشیا سٹارز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر تیسری کامیابی حاصل کی، اس فتح کے ساتھ ہی واریرز کی پلے آف مرحلے میں پہنچنے کی امید بھی باقی رہ گئی، سٹارز کو متواتر ساتویں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ سہیل تنویر میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ سی پی ایل کے …
کیریبین پریمیئر لیگ، گیانا امیزن واریرز نے سینٹ لوشیا سٹارز کو ہرا دیا،

مزید خبریں
پورٹ آف سپین ۔ 23 اگست (اے پی پی) کیریبین پریمیئر لیگ میں گیانا امیزن واریرز نے سینٹ لوشیا سٹارز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر تیسری کامیابی حاصل کی، اس فتح کے ساتھ ہی واریرز کی پلے آف مرحلے میں پہنچنے کی امید بھی باقی رہ گئی، سٹارز کو متواتر ساتویں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ سہیل تنویر میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ سی پی ایل کے 21 ویں میچ میں سینٹ لوشیا سٹارز کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقسان پر 100 رنز بنا سکی، جسی رائیڈر 29، ڈیرن سیمی 19 رنز بنا کر نمایاں رہے








