کیلیفورنیا کے سکول میں فائرنگ سے دو طالب علم زخمی، مسلح شخص ہلاک

لاس اینجلس ۔5دسمبر (اے پی پی):کیلیفورنیا کے ایک اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں دو طالب علم زخمی ہو گئے اور مشتبہ مسلح شخص ہلاک ہو گیا۔شنہوا کے مطابق بٹ کاؤنٹی شیرف کے دفتر نے ایک بیان میں کہا کہ طلباء کو قریبی چرچ میں لے جایا جا رہا تھا جب ایک نامعلوم مسلح شخص نے طالب علموں پر فائرنگ شروع کردی اور بعد میں خود کو گولی مار کر …

لاس اینجلس ۔5دسمبر (اے پی پی):کیلیفورنیا کے ایک اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں دو طالب علم زخمی ہو گئے اور مشتبہ مسلح شخص ہلاک ہو گیا۔شنہوا کے مطابق بٹ کاؤنٹی شیرف کے دفتر نے ایک بیان میں کہا کہ طلباء کو قریبی چرچ میں لے جایا جا رہا تھا جب ایک نامعلوم مسلح شخص نے طالب علموں پر فائرنگ شروع کردی اور بعد میں خود کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ مزید کہا گیا کہ زخمی طالب علموں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔