یوندے ۔ 13 اگست (اے پی پی) کیمرون کی حکومت نے قیمتوں میں استحکام اور آمدنی میں اضافے کیلئے کوکوا کے برآمدی ٹیکس میں 50 فیصد کمی کردی۔وزیر تجارت لک میگلورے بارگااٹانگانا نے گزشتہ روز میڈیاکو بتایا کہ حکومت نے کوکوا کے برآمدی ٹیکس کی شرح میں 50 فیصد کمی کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ٹیکس کے نئے نرخ 150 سی ایف اے فرانک فی کلوگرام سے کم …
کیمرون نے کوکوا کے برآمدی ٹیکس میںکمی کردی
یوندے ۔ 13 اگست (اے پی پی) کیمرون کی حکومت نے قیمتوں میں استحکام اور آمدنی میں اضافے کیلئے کوکوا کے برآمدی ٹیکس میں 50 فیصد کمی کردی۔وزیر تجارت لک میگلورے بارگااٹانگانا نے گزشتہ روز میڈیاکو بتایا کہ حکومت نے کوکوا کے برآمدی ٹیکس کی شرح میں 50 فیصد کمی کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ٹیکس کے نئے نرخ 150 سی ایف اے فرانک فی کلوگرام سے کم ہوکر 75 سی ایف اے فرانک فی کلوگرام رہ جائیں گے۔








