کینو لا کی کا شت 31اکتوبر تک مکمل کرےں، زر عی ماہرین

سلانوالی۔9 ستمبر(اے پی پی )زرعی ماہرین نے کینو لا کے کا شت کا رو ں کو سفار ش کی ہے کہ و ہ زیا د ہ سے ز یا د ہ رقبہ پر کینو لہ یعنی میٹھی سرسوں کا شت کریں اگر علیحدہ رقبہ میسر نہ تو ستمبر کا شتہ کما د چنے گند م اور بر سیم و غیر ہ میں بھی کا میابی سے کینو لہ کی مخلو …

سلانوالی۔9 ستمبر(اے پی پی )زرعی ماہرین نے کینو لا کے کا شت کا رو ں کو سفار ش کی ہے کہ و ہ زیا د ہ سے ز یا د ہ رقبہ پر کینو لہ یعنی میٹھی سرسوں کا شت کریں اگر علیحدہ رقبہ میسر نہ تو ستمبر کا شتہ کما د چنے گند م اور بر سیم و غیر ہ میں بھی کا میابی سے کینو لہ کی مخلو ط کا شت کی جا سکتی ہے۔ ما ہرےن کے مطا بق کینو لہ کا تیل ایر وسک ایسڈ گلو کو سائینو لیٹ جیسے مضر اثرا ت سے پا ک ہو تا ہے، ا س کی کا شت کا بہترین وقت 20ستمبر تا31اکتوبر ہے کےنو لہ کی منظور شد ہ اقسام پنجاب سرسوں، فیصل کینولہ پی اے آر سی، کینولا ہائیبرڈ ہیں کا شت کا رےہ فصل کاشت کر کے نہ صرف اپنی آمد ن بڑھا سکتے ہیں بلکہ ملک کو خوردنی تیل کی پیداوار میں خود کفیل بنا سکتے ہیں۔

Leave a Reply