اوٹاوا ۔ 21 اگست (اے پی پی) کینیڈا کے شہر ونکوور میں ہزاروں افراد نے فسطائی گروہوں اور نیونازی ازم کے خلاف احتجاج کیا۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق فسطائیت اور نیو نازی ازم کے خلاف ونکوور کی سڑکوں پر مارچ کرنے والوں کی تعداد ایک محتاط اندازے مطابق 14 ہزار سے زیادہ تھی۔ مظاہرین تارکین وطن کے لئے ملک کی سرحدیں کھولنے اور نسلی و مذہبی تنوع کا احترام …
کینیڈا میں نسل پرستی کے خلاف ہزاروں افراد کااحتجاج

مزید خبریں
اوٹاوا ۔ 21 اگست (اے پی پی) کینیڈا کے شہر ونکوور میں ہزاروں افراد نے فسطائی گروہوں اور نیونازی ازم کے خلاف احتجاج کیا۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق فسطائیت اور نیو نازی ازم کے خلاف ونکوور کی سڑکوں پر مارچ کرنے والوں کی تعداد ایک محتاط اندازے مطابق 14 ہزار سے زیادہ تھی۔ مظاہرین تارکین وطن کے لئے ملک کی سرحدیں کھولنے اور نسلی و مذہبی تنوع کا احترام کرنے کے حق میں نعرے لگا رہے تھے۔








